Search

آلو گوبھی مصالحے دار

Home » Recipes » Urdu Recipes » آلو گوبھی مصالحے دار
Spicy Cauliflower and Potato

اجزا

 

  • (پھول گوبھی ایک عدد ﴿درمیانی
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • (پیاز ایک عدد ﴿کٹی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • رائی دانہ ایک چائے کا چمچ
  • دہی آدھا پاؤ
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • (آلو تین عدد ﴿اُبلے ہوئے
  • (ٹماٹر تین عدد ﴿اُبلے ہوئے
  • پانی ایک کپ
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا
  • سوکھی میتھی ایک چائے کا چمچ
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا

ترکیب

 

  • پہلے پھول گوبھی کو تھوڑا چھوٹا کاٹ لیں۔
  • کڑاہی میں تیل گرم کرکے پھول گوبھی کو ہلکا سا فرائی کرکے نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔
  • اب اسی کڑاہی میں پیاز، ادرک لہسن کا پیسٹ اور رائی دانہ شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک اتنا بھونیں کہ پیاز نرم ہو جائے۔
  • پھر اس میں دہی، زیرہ، دھنیا، ہلدی، کٹی لال مرچ، پسی لال مرچ، نمک، آلو، ٹماٹر، فرائی کی ہوئی پھول گوبھی اور پانی شامل کرکے ڈھک کر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔
  • آٹھ سے دس منٹ بعد ڈھکن ہٹا کر آنچ تیز کرکے تھوڑا سا بھون لیں۔
  • آخر میں ہرا دھنیا، سوکھی میتھی اور گرم مصالحہ شامل کرکے مکس کرکے سرو کریں۔

 

 

You May Like

Chef Michel Bras Biography

Discover the remarkable journey of Chef Michel Bras, a culinary genius renowned for his innovative approach to cooking. From his humble beginnings in Laguiole, France, to his rise as one of the world’s most influential chefs, delve into the life of this culinary icon. Explore Chef Bras’ mastery of flavor, his commitment to nature-inspired cuisine, and his relentless pursuit of perfection. Immerse yourself in the captivating story of a visionary artist who revolutionized the culinary world. Experience the magic of Chef Michel Bras and his extraordinary culinary creations in this captivating biography.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Marzipan

مازری پین

اجزا بادام(پاؤڈر) 1پاؤ چینی 3پاؤ لیکوڈ گلوکوز 2 کھانے کے