ہومیڈ کروٹونز سوپ کے لیے

Home » Recipes » Urdu Recipes » ہومیڈ کروٹونز سوپ کے لیے
Homemade Croutons For Soup

اجزا

  • ڈبل روٹی ایک عدد
  • زیتون کا تیل آدھا کپ
  • (مکھن ایک کھانے کا چمچ ﴿پگھلا ہوا
  • (لہسن جوئے دو عدد ﴿کٹا ہوا
  • (پارمیزان چیز ایک تہائی کپ ﴿کدوکش کی ہوئی
  • پارسلے ایک سے دو کھانے کے چمچ
  • تلسی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • اوریگانو ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • تھائم ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • سیلری ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • نمک ایک چٹکی

ترکیب

 

  • ایک پیالے میں زیتون کا تیل، مکھن، لہسن، پارمیزان چیز، پارسلے، تلسی، اوریگانو، تھائم، سیلری اور نمک ڈال کر مکس کرلیں۔
  • اب ڈبل روٹی کی سلائس کو برش کی مدد سے دونوں طرف تیل لگادیں اور چھوٹے چکور پیس میں کاٹ لیں۔
  • اب مکسچر کو بیکنگ ٹرے میں ڈال کر ڈبل روٹی ڈال دیں اور مکس کرکے کوٹ کر لیں۔
  • اب اس کو ایک سو اسی ڈگری سینٹ گریڈ پر دس سے پندرہ منٹ کے لیے بیک کرلیں اور گولڈن براؤن کرلیں اور چار ہفتوں کے لیے اسٹور کرلیں۔

 

You May Like

Margaret Pritchard | Nassau – Bahamas

Discover the enchanting beauty of Nassau, Bahamas with Margaret Pritchard as your guide. Immerse yourself in the vibrant culture, stunning beaches, and captivating attractions of this tropical paradise. Book your unforgettable adventure today and let Margaret Pritchard create unforgettable memories for you in Nassau, Bahamas.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Puri

پوری

اجزا   میدہ ایک کپ آٹا ایک کپ نمک آدھا