کولڈ چاکلیٹ رول

Home » Recipes » Urdu Recipes » کولڈ چاکلیٹ رول
Cold Chocolate Roll

اجزا

 

  • چائے کے بسکٹس ایک پیکٹ (Tea biscuits 1 packet)
  • مکھن ایک سو چودہ گرام (Butter 114 gm)
  • انڈا ایک عدد (Egg 1)
  • کوکو پاؤڈر ستاون گرام (Cocoa powder 57 gm)
  • چاکلیٹ تین اونس (Chocolate 3 Oz)
  • چینی ستاون گرام (Sugar 57 gm)

ترکیب

  • ڈبل بوائلر (double boiler) میں پانی ہلکی آنچ (low heat) پر اُبال (boil) لیں اور چاکلیٹ (chocolate) کو اچھی طرح سے میلٹ (melt) کرلیں۔
  • پھر ایک برتن (bowl) میں نکال کر تھوڑا سا ٹھنڈا (cold) کرلیں۔
  • اب اس میں بسکٹس (biscuits) شامل کرکے مکس (mix) کر دیں۔
  • ایک دوسرے برتن (bowl) میں مکھن اور چینی کو بیٹر (batter) کے مدد سے تھوڑا سا بیٹ (beat) کرلیں۔
  • پھر اس میں انڈا شامل کرکے اچھی طرح بیٹ (beat) کرلیں۔
  • اب اس مکھن کے مکسچر (mixture) کو چاکلیٹ (chocolate) میں شامل کریں اور ساتھ ہی کوکو پاؤڈر (coco powder) شامل کرکے اچھی طرح مکس (mix) کرلیں۔
  • اب اس سارے مکسچر (mixture) کو چاہیں تو کسی ڈِش (dish) میں ڈال کر یا ایلومینیم کے ورق (aluminum foil) میں لپیٹ کر دو گھنٹے کے لئے فریج (fridge) میں رکھ کر جما لیں۔
  • مزیدار کولڈ چاکلیٹ رول (cold chocolate roll) تیار ہیں۔

 

You May Like

10 Best Pizza Places in Halifax, Nova Scotia (Canada)

Discover the top 10 pizza places in Halifax, Nova Scotia! Indulge in a mouthwatering array of delicious pizzas crafted with love and expertise. From traditional Neapolitan pies to unique gourmet creations, explore a culinary journey that will leave your taste buds craving for more. Don’t miss out on the finest pizza experience Halifax has to offer!

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Maqlooba

مقلوبہ

اجزا   سیلا چاول آدھا کلو مٹن آدھا کلو ادرک

Balochi Mutton Lag

بلوچی ران

اجزا   (بکرے کی ران ڈیڑھ کلو (بغیر ہڈی سرکہ

10 Best Pizza Places in Lahore

Discover the top 10 pizza places in Lahore! Indulge in a culinary adventure as we unveil the city’s finest pizzerias. From authentic Italian flavors to unique local twists, these eateries offer a slice of heaven. Explore our list and satisfy your cravings for mouthwatering pizzas in Lahore.