Search

کولڈ سینڈوچ کیک

Home » Recipes » Urdu Recipes » کولڈ سینڈوچ کیک
Cold Sandwich Cake

اجزا

 

  • بریڈ حسب ضرورت
  • چکن بوائل ایک کپ
  • دہی ایک کلو
  • بوائل انڈے تین عدد
  • نمک حسب ذائقہ
  • کْٹی کالی مرچ چوتھائی چائے کا چمچ
  • پسی کالی مرچ چوتھائی چائے کا چمچ
  • مایونیز ایک کپ
  • کریم آدھا کپ
  • مکھن آٹھ اونس
  • کیچپ تین کھانے کے چمچ
  • ہری چٹنی تین کھانے کے چمچ
  • کھیرا (سلائس) ایک عدد
  • لیٹس اور ٹماٹر گارنش کیلئے

ترکیب

 

  • دہی کو ململ کے کپڑے میں ڈال کے فریج میں لٹکا دیں کہ پانی نکل جائے۔
  • دہی میں چار کھانے کے چمچ کریم، چوتھائی چائے کا چمچ نمک اور چوتھائی چائے کا چمچ کالی مرچ مکس کریں۔
  • چکن میں نمک، کْٹی کالی مرچ،مایونیز، کریم مکس کرکے کچھ دیر فریج میں رکھ دیں۔
  • بوائل انڈے ہاتھ سے چوپ کرلیں اور ان میں دوکھانے کے چمچ مایونیز ملا دیں۔
  • بریڈ کے کنارے کاٹ لیں۔ بریڈ سلائس کے اوپر مایونیز لگائیں، ہری چٹنی، اس پر بریڈ سلائس،چکن مکسچر،کھیرے کے سلائس، پھر بریڈ سلائس، بوائل انڈے،بریڈ سلائس،کیچپ لگائیں۔
  • اب بریڈ سلائسز کو سب اطراف سے دہی کی چیز سے کور کردیں۔چیز پر لیٹس کے پتے باریک کاٹ کے چاروں اطراف لگا دیں۔ اوپر کھیرے کے سلائس رکھیں اور ٹماٹر کے چھلکے کا پھول بنا کے درمیان میں رکھ دیں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Marzipan

مازری پین

اجزا بادام(پاؤڈر) 1پاؤ چینی 3پاؤ لیکوڈ گلوکوز 2 کھانے کے

Chicken Roast

چکن روسٹ

اجزا   چکن ایک عدد ﴿کھال والی ووسٹر ساس چار