Search

چکن نمکین

Home » Recipes » Urdu Recipes » چکن نمکین
Chicken Namkeen

اجزا

 

  • چکن ایک کلو
  • نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
  • دہی دو کھانے کے چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ حسب ضرورت

ترکیب

  • چکن کو نمک، سفید مرچ، کالی مرچ، لیموں کا رس، دہی اور ادرک لہسن کے پیسٹ سے میرینیٹ کر کے دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔
  • اب انھیں اسکیورز پر لگا کر باربی کیو یا بیک کر لیں۔
  • آخر میں چاٹ مصالحہ چھڑک کر سرو کریں۔

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography