Search

چکن میکرونی سلاد

Home » Recipes » Urdu Recipes » چکن میکرونی سلاد
Chicken And Vegetable Macaroni Salad

اجزا

 

  • (ایلبو میکرونی ایک پیکٹ (اُبلی ہوئی
  • سلاد آئل ایک چائے کا چمچ
  • چکن کیوب والا میدہ حسب ضرورت
  • پائن ایپل کیوب ایک ٹن
  • نمک حسب ذائقہ
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • (چکن بریسٹ دو عدد (اُبلی ہوئی، باریک کَٹی ہوئی
  • (بادام آدھا کپ (ابلے ہوئے
  • (سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • لیموں دو عدد
  • (شملہ مرچ ایک عدد (کٹی ہوئی
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • چکن کیوب ایک عدد

ترکیب

  1. ایک پیالے میں میکرونی اور سلاد آئل ڈال کر مکس کریں۔
  2. پھر اس میں چکن کیوب والا میدہ، پائن ایپل، نمک، چینی، سرکہ، چکن، بادام، سفید مرچ، لیموں، شملہ مرچ، کالی مرچ اور چکن کیوب ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
  3. مزیدار چکن میکرونی سلاد تیار ہے۔

 

 

You May Like

1563638295 maxresdefault

Club Sandwich Chef Gulzar

Twitter @ChefGulzarHussa Instagram @Chefgulzar Facebook page www.facebook.com/chefgulzarrecipes For Business inquiries:

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography