اجزا
- چاول سات سو گرام (Rice 700 gm)
- پھول گوبھی ایک کپ (Cauliflower 1 cup)
- آلو چار عدد (Potatoes 4)
- بند گوبھی ایک کپ (Cabbage 1 cup)
- مٹر کے دانے دو کپ (Peas seeds 2 cup)
- دہی ایک کپ (Yogurt 1 cup)
- پانی چار کپ (Water 4 cup)
- سونف دو کھانے کے چمچ (Aniseed 2 tbsp)
- دھنیا ایک کھانے کا چمچ (Coriander 1 tbsp)
- زیرہ ایک کھانے کا چمچ (Cumin 1 tbsp)
- پیاز ایک عدد (Onion 1)
- ادرک اور لہسن ڈیڑھ کھانے کا چمچ (Ginger and Garlic 1 ½ tbsp)
- پیاز فرائی کرنے کے لئے آدھا کپ (Onion ½ cup for frying)
- ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ (Ginger garlic paste 1 tbsp)
- ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ (Hot spices 1 tbsp)
- گاجر ایک کپ (کٹی ہوئی) (Carrot 1 cup chopped)
- جائفل جاوتری ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی) (Nutmeg and mace powder 1 tsp)
- انڈے گارنش کرنے کے لئے (اُبلے ہوئے) (Eggs for garnishing boiled)
ترکیب
- پانی میں سونف، دھنیا، زیرہ، پیاز، ادرک اور لہسن ڈال کر اچھی طرح اُبال (boiled) لیں۔
- اب تیل گرم کرکے اس میں پیاز فرائی (fry) کریں جب لال ہو جائے تو اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ (paste) اور دہی ڈال کر بھون (roast) لیں۔
- پھر ثابت گرم مصالحہ شامل کریں۔
- اس کے بعد آلو، کٹی گاجر، مٹر کے دانے، بند گوبھی اور پھول گوبھی اُبال (boiled) کر تھوڑا فرائی (fry) کریں۔
- اب بھنے (roast) ہوئے مصالحے میں سبزیاں ملائیں (mix) اور اُبلا (boiled) ہوا پانی شامل (mix) کرلیں۔
- اُبال آنے پر چاول ڈالیں اور دَم (steam)پر رکھتے وقت پسی جائفل جاوتری شامل کریں۔
- دَم (steam) آجائے تو اُبلے (boiled) انڈوں سے گارنش (garnish) کرکے سرو کریں۔






























