بریسڈ انین

Home » Recipes » Urdu Recipes » بریسڈ انین
Braised Onion

اجزا

 

  • پیاز آدھا کلو
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • چکن کی یخنی ایک کپ
  • نمک، کالی مرچ حسب ذائقہ
  • چینی ایک چائے کا چمچ

ترکیب

 

  • براؤن بریسڈ انین کے لیے پین میں پیاز کو چھیل کر مکھن کے ساتھ سوتے کرلیں اور ہلکا براؤن کرلیں۔
  • اب اس میں چکن کی یخنی ، نمک، کالی مرچ اور چینی ڈال کر ڈھک دیں اور پچیس منٹ تک ہلکی آنچ پر پکالیں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Red Potato

لال آلو

اجزا   (آلو ایک کلو (چھوٹے اور اُبلے ہوئے کشمیری

Rice With Peas

مٹر چاول

اجزا   چاول 2کپ مٹر 1کپ پیاز 1عدد زعفران 1

orange

Orange Lamb Chops

Combine 1 tablespoon olive oil,lamb, rind, and juice in a large zip-top plastic bag and coat lamb well. Let stand for 10 minutes in that bag. Remove lamb from bag; sprinkle evenly with salt and pepper.

Red Potato

لال آلو

اجزا   (آلو ایک کلو (چھوٹے اور اُبلے ہوئے کشمیری