Search

کوکیز

Home » Recipes » Urdu Recipes » کوکیز
Diabetic Cookies

اجزا

 

  • مکھن ایک سو گرام (Butter 100 gm)
  • براؤن شوگر ایک سو دس گرام (Brown sugar 110 gm)
  • انڈا ایک عدد (Egg 1)
  • دودھ دو کھانے کے چمچ (Milk 2 tbsp)
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ (Salt ¼ tsp)
  • میٹھا سوڈا آدھا چائے کا چمچ (Sweet soda ½ tsp)
  • چنے ایک سو پچاس گرام (بُھنے ہوئے) (Chickpeas 150 gm boiled)
  • میدہ ایک سو پچاس گرام (White flour 150 gm)
  • مونگ پھلی ایک سو پچاس گرام (Peanuts 150 gm)

ترکیب

 

  • اوون (oven) کو ایک سو ستر ڈگری پر گرم کرلیں۔
  • اب ایک پیالے (cup) میں مکھن اور براؤن شوگر کو اچھی طرح مکس (mix) کریں۔
  • پھر اس میں انڈا، دودھ، نمک، میٹھا سوڈا، چنے، میدہ اور مونگ پھلی مکس (mix) کردیں۔
  • اس کے بعد اپنی پسند کی شکل میں کوکیز (cookies) بناکر بیک (bake) کریں۔
  • دس سے بارہ منٹ (ten to twelve mins) میں کوکیز (cookies) تیار ہو جائیں گی۔
  • پھر انہیں ٹھنڈا کرکے ایئر ٹائٹ (air tight) جار (jar) میں ڈال دیں۔
  • ضرورت پڑنے پر استعمال کریں۔

 

 

You May Like

10 Best Burger in Ajman (UAE)

Indulge in Ajman’s Finest Culinary Delights: Discover the Top 10 Burger Joints in UAE’s Hidden Gem. From juicy beef patties to mouthwatering vegan options, savor the ultimate burger experience in Ajman. Explore our curated list and treat your taste buds today!

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Chicken Roast

چکن روسٹ

اجزا   چکن ایک عدد ﴿کھال والی ووسٹر ساس چار