چکن مصالحے دار قادسیلہ

Home » Recipes » Urdu Recipes » چکن مصالحے دار قادسیلہ
Spicy Chicken Quesadilla

اجزا

 

  • چکن ½ کلو
  • پیاز 4 ٹکڑے
  • بینگن 4 ٹکڑے
  • پنیر ½ کپ
  • پانی ¼ کپ
  • ٹور ٹیلا 8
  • ہرا دھنیا 2 چائے کے چمچ
  • ہری مرچ 5
  • لائم جوس 1 چائے کا چمچ
  • تیل 1 چائے کا چمچ

ترکیب

 

  • بلینڈر میں لائم جوس، ہرا دھنیا، ہری مرچ، اور پانی ڈال کر بلینڈ کر لیں۔
  • ایک پیالے میں چکن ڈال کر اس مصالحے کو ڈال دیں اور مکس کریں اور 4-5 گھنٹے تک میرینیٹ کر دیں۔
  • چولہے پر گرل گرم کر لیں اور ہر پیس کو 3-4 منٹ سینک لیں ایک طرف سے
  • اب بینگن اور پیاز کو بھی تیل لگا کر سینک لیں نرم ہونے تک
  • ایک ڈش میں چار ٹورٹیلا رکھیں اور ہر ایک پر چکن، پنیر، اور پیاز، بینگن رکھیں۔
  • باقی چار ٹورٹیلا کو اوپر کھ دیں اور ان چکن ٹورٹیلا سینڈ وچ کو دونوں طرف سے اتنا گرل کریں کہ ٹورٹیلا نہ جلے لیکن پنیر پگھل جائے۔
  • کریم اور مایونیز کے ساتھ سرو کریں۔

 

 

 

You May Like

Chef Salim Al Kalbani Biography (Oman)

Discover the extraordinary journey of Chef Salim Al Kalbani, a culinary genius from Oman. From his humble beginnings to becoming a renowned chef, explore his passion for flavors and the art of cooking. Uncover the secrets behind his delectable creations, inspired by the rich Omani culture and traditions. Join us as we delve into the life of Chef Salim Al Kalbani, a true culinary maestro, and experience the essence of Omani cuisine through his remarkable culinary prowess.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography