اسکر مبلڈ ایگز

Home » Recipes » Urdu Recipes » اسکر مبلڈ ایگز
Scrambled egg & feta hash

اجزا

 

  • انڈے چھ عدد
  • ڈبل روٹی سلائس چار عدد
  • کریم آدھا کپ
  • نمک حسب ذوق

ترکیب

 

  • ایک پیالے میں انڈے، نمک اور کریم ڈال کر پھینٹ لیں۔
  • پھر اس کو فرائی پین میں ڈال کر پکائیں اور مکس کرتے رہیں،خیال رہے کہ اسے زیادہ نہ پکائیں۔
  • پھر ڈبل روٹی کے سلائس کو گرل پین پر گرم کرکے سرو کریں۔

 

 

You May Like

Steam Roast

Twitter @ChefGulzarHussa Instagram @Chefgulzar Facebook page www.facebook.com/chefgulzarrecipes For Business inquiries:

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

1565427650 hqdefault

Khichu

A popular gujarati recipe http://www.facebook.com/ChefSanjeevKapoor http://twitter.com/#!/khanakhazana. source