اجزاء:
میدہ 1کپ
گھی(میلٹڈ) 2کھانے کے چمچ
نمک 1چوتھائی چائے کا چمچ
ذیرہ 1چوتھائی چائے کا چمچ
پانی 50-60ml
ترکیب:
ایک باؤل میں میدہ ،میلٹڈ گھی،نمک اور ذیرہِ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب پانی ڈال کر سخت ڈو گوندھ لیں اور 15-20منٹ سائیڈ پر رکھ دیں۔
ڈو کو دو برابر حصوں میں تقسیم کر لیں۔
ڈو کو بیل کر 1 سینٹی میٹر تک تک پتلا کر لیں۔
ڈ وکے چھوٹے چھوٹے ڈائمنڈ کی شکل کے پیسیز کاٹ لیں۔
پھر ایک برتن میں درمیانی تیز آنچ پر کھانے کا تیل گرم کریں ۔
اب نمک پارے ہلکی آنچ پر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔
آپ فرائی کئے ہوئے نمک پارے ہوا بند جار میں سٹور بھی کر سکتے ہیں۔
تیاری کا وقت :
30 منٹ
پکانے کا وقت :
منٹ 07-08
افراد :
افراد 04-05