ابلے آلو کو چھوٹے حصوں میں کاٹ لیں
پیاز باریک کٹی ہوئی
ٹماٹر باریک کٹے ہوئے
املی کی چٹنی
نمکو
دہی
نیشنل چاٹ مسالہ حسب ضرورت
:ترتیب
آلو،پیاز۔ٹماٹر سب کو ایک کھلے برتن میں مکس کریں پھر اسی میں املی کی چٹنی اور نیشنل چاٹ مسالہ ڈال کر مکس کریں پھر اوپر دہی اور نمکو اور چاٹ مسالہ ڈال کر نوش فر مائیں