چیز پوٹیٹوز

Home » Recipes » Urdu Recipes » چیز پوٹیٹوز
Cheese Potatoes

اجزا

 

  • آلو ایک کلو بڑے (Potatoes 1 kg)
  • چیدر چیز تین سو گرام (Cheddar cheese 300 gm)
  • سرسوں کا ساگ چار کھانے کے چمچ (Mustard greens 4 tbsp)
  • ہری پیاز آٹھ عدد (Green onion 8)
  • ٹماٹر دو عدد (Tomatoes 2)
  • مولی کے پتے بیس عدد (Radish leaves 20)
  • پالک کے پتے حسبِ ضرورت (Spinach as required)
  • باتھوا کے پتے حسبِ ضرورت (Bathua leaves as required)
  • سیاہ مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی) (Black pepper 1 tsp)
  • نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
  • خشخاش ایک چائے کا چمچ (Poppy seed 1 tsp)
  • ساور کریم ایک پیالی (Sour Cream 1 cup)
  • گھی چھ کھانے کے چمچ (Ghee 6 tbsp)
  • آدھا لیمن (Half lemon)

ترکیب

  • آلوؤں کو دھو کر چھیل  (peel)لیں ہر آلو کے درمیان سے دو ٹکڑے (2 piece) کرلیں۔
  • ہری پیاز اور ٹماٹروں کو چوپ  (chop)کرلیں، مولی کے پتے، پالک، باتھو اور سرسوں کے ساگ کو بھی باریک کاٹ لیں۔
  • بیکنگ ٹرے (baking tray) کو دو کھانے کے چمچ گھی (ghee 2 tbsp) سے گریس  (grease)کر کے خشخاش چھڑک دیں۔
  • آلوؤں کو کٹے ہوئے حصے کی طرف سے پلٹ (turn) کر ٹرے (tray) میں رکھ کر پہلے سے ایک سو اسی ڈگری (180° C) پر گرم اوون (oven)میں آدھے گھنٹے (half hour) کے لئے بیک (bake) کریں۔
  • ساور کریم (sour cream) بنانے کے لئے ایک پیالی فریش کریم (fresh cream 1 cup) میں آدھا لیموں (half lemon) نچوڑ کر کریم (cream) کو اچھی طرح پھینٹ (beat) لیں۔
  • ساور کریم (cream) اور چیز (cheese) کو ایک پیالے میں مکس (mix) کرکے پھینٹ (beat) لیں۔
  • اب پین (pan) میں بقیہ چار کھانے کے چمچ گھی (ghee 4 tbsp) گرم کریں اور پیاز ڈال کر نرم ہونے تک فرائی (fry) کریں۔
  • نمک اور سیاہ مرچ شامل کرکے ٹماٹر بھی ڈال دیں۔
  • پھر اسی پین میں ساور کریم (sour cream) اور چیز (cheese) کا مکسچر (mixture) ملا کر گریوی (gravy) کو چلاتے رہیں۔
  • چوپ  (chop)کئے ہوئے مولی کے پتے، پالک، باتھوا پتے اور سرسوں کا ساگ پین میں ڈال کر ایک منٹ (1 mins) فرائی (fry) کریں۔
  • آلوؤں کو بڑی سرونگ (serving) ڈش (dish) میں رکھ کر گریوی (gravy) ان پر ڈال دیں۔

 

You May Like

10 Best Burger in Medina (Saudi Arabia)

Indulge in the ultimate burger experience with our top 10 picks for the best burgers in Medina, Saudi Arabia. Savor mouthwatering flavors, juicy patties, and a blend of local and international ingredients. Discover a burger paradise that will leave your taste buds craving for more. Explore our handpicked selection and satisfy your burger cravings in Medina today!

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Maqlooba

مقلوبہ

اجزا   سیلا چاول آدھا کلو مٹن آدھا کلو ادرک

Balochi Mutton Lag

بلوچی ران

اجزا   (بکرے کی ران ڈیڑھ کلو (بغیر ہڈی سرکہ

10 Best Pizza Places in Lahore

Discover the top 10 pizza places in Lahore! Indulge in a culinary adventure as we unveil the city’s finest pizzerias. From authentic Italian flavors to unique local twists, these eateries offer a slice of heaven. Explore our list and satisfy your cravings for mouthwatering pizzas in Lahore.

Cream Brule

Cream Brule

INGREDIENTS 5 Eggs 500 grams milk 200 grams sugar 500

Screenshot 2019 05 19 04 14 48

ALUOO KHER

Aloo kheer  Easy and quick Recipe  *1large size potato  *1