Search

ہیزل نٹ فلیورڈ ہاٹ چاکلیٹ

Home » Recipes » Urdu Recipes » ہیزل نٹ فلیورڈ ہاٹ چاکلیٹ
Hazelnut Flavored Hot Chocolate

اجزا

 

  • دودھ آٹھ سو ملی لیٹر
  • ہیزل نٹ پیسٹ بیس گرام
  • پِگھلی مِلک چاکلیٹ دو سو پچاس گرام
  • کریم دو سو ملی لیٹر

ترکیب

 

  • ایک پین میں دودھ گرم کریں اور بلینڈر میں ڈال دیں۔
  • ساتھ ہی ہیزل نٹ پیسٹ، پِگھلی مِلک چاکلیٹ اور کریم ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں۔
  • پھر اسے گلاسوں میں نکالیں اور اوپر سے چاکلیٹ ڈال کر پیش کریں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography