ہرب آملیٹ مشرومز کے ساتھ

Home » Recipes » Urdu Recipes » ہرب آملیٹ مشرومز کے ساتھ
Herb Omelette with Mushroom

اجزا

 

  • اولیو آئل دو کھانے کے چمچ
  • (مشروم آدھا کپ ﴿سلائسز
  • نمک حسب ذائقہ
  • کالی مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
  • انڈے دو عدد
  • اٹالین ہرب ایک چوتھائی کھانے کا چمچ
  • ہلدی چٹکی بھر
  • کریم آدھا کھانے کا چمچ
  • (پارسلے آدھا کھانے کا چمچ ﴿باریک کٹے ہوئے
  • تلسی کے پتے گارنشگ کے لیے

ترکیب

 

  • آدھے اولیو آئل میں مشرومز کو نمک اور کالی مرچ ڈال کر ہلکا فرائی کرلیں۔
  • انڈوں میں اٹالین ہرب، ہلدی، کریم، نمک اور آدھے پارسلے ڈال کر پھینٹ لیں۔
  • بقیہ اولیو آئل گرم کرکے اس میں انڈے ڈالیں۔
  • ایک سائیڈ سے پک جائیں تو پلٹ کر دوسری سائیڈ سے پکاکر فولڈ کرلیں۔
  • تیار ہونے پر فرائیڈ مشرومز ڈال کر بقیہ پارسلے چھڑکیں اور تلسی کے پتوں سے سجا کر سرو کریں۔

 

 

You May Like

Chef Erick Jacquin Biography (Brazil)

Chef Erick Jacquin Biography: Discover the fascinating journey of Chef Erick Jacquin, a culinary icon from Brazil. From humble beginnings to Michelin-starred success, explore his passion for gastronomy, entertaining television appearances, and profound influence on the Brazilian culinary scene. Immerse yourself in the remarkable story of a renowned chef whose culinary creations and charming personality have captivated the hearts and palates of food enthusiasts worldwide.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Puri

پوری

اجزا   میدہ ایک کپ آٹا ایک کپ نمک آدھا