Search

گول گپے

Home » Recipes » Urdu Recipes » گول گپے
Gol Gappay

اجزا

  • گول گپے کے لئے:
  • سوجی ایک کپ
  • میدہ آدھا کپ
  • ماش کی دال کا آٹا دو کھانے کے چمچ
  • کلب سوڈا گوندھنے کے لیے
  • تیل ڈیپ فرائی کے لیے
  • فلنگ کے لئے:
  • (آلو ایک کپ (اُبلے ہوئے
  • بوندی دو کپ
  • کھٹے پانی کے لئے:
  • پودینہ کے پتے آدھا گٹھی
  • ہری مرچ تین عدد
  • پانی ایک لیٹر
  • اِملی کا گودا آدھا کپ
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
  • (زیرہ ایک کھانے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • (ادرک دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی
  • لیموں کا رس تین کھانے کے چمچ

ترکیب

  1. کھٹے پانی کے لئے: بلینڈر میں پودینہ کے پتے، ہری مرچ اور کٹی ادرک ڈال کر اچھی طرح پیس لیں۔
  2. اب اس پیسٹ کو پانی میں شامل کر دیں۔
  3. ساتھ ہی اِملی کا گودا، بھنا اور پسا دھنیا، بھنا اور پسا زیرہ، پسی لال مرچ، نمک اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
  4. اس کے بعد کھٹے پانی کو چھان کر فریج میں ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔
  5. گول گپے کے لیے:ایک پیالے میں سوجی، میدہ اور ماش کی دال کا آٹا مکس کریں۔
  6. پھر اسے حسبِ ضرورت کلب سوڈا ڈال کر گوندھ لیں۔
  7. آٹے کو تیس منٹ کے لیے رکھ دیں، پھر اسے دوبارہ گوندھیں۔
  8. اب ہتھیلی پر تھوڑی سی چکنائی لگا کر چھوٹے پیڑے بنائیں۔
  9. ہر پیڑے کو چھوٹی پوری کی شکل میں بیل لیں اور گیلے کپڑے کے درمیان میں دس منٹ کے لیے رکھ دیں۔
  10. آخر میں اسے گرم تیل میں ہلکی آنچ پر فرائی کریں کہ پھولنے لگیں۔
  11. پھر آنچ تیز کرکے کرسپی ہو جانے تک فرائی کریں۔
  12. پیش کرنے کے لیے: انگوٹھے کی مدد سے ایک گول گپے میں سوراخ کریں۔
  13. اس میں اُبلے آلو اور پانی میں دس منٹ بھیگی ہوئی بوندی بھریں۔
  14. اگر پسند ہو تو اِملی کی چٹنی بھی ڈالیں۔
  15. آخر میں ٹھنڈے کھٹے پانی کے ساتھ پیش کریں۔

You May Like

1593214420 maxresdefault

Badam Cake (Almond Cake) by Tarla Dalal

Badam Cake (Almond Cake), Recipe Link : http://www.tarladalal.com/Badam-Cake-(-Almond-Cake)-41298r ———————————————————————————————— Tarla

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Goat’s cheese & caramelised onion frittata with a lemony green salad

فریٹاٹا

اجزا   تیل ایک کھانے کے چمچ (مشروم ایک کپ

Goat’s cheese & caramelised onion frittata with a lemony green salad

فریٹاٹا

اجزا   تیل ایک کھانے کے چمچ (مشروم ایک کپ

10 Best Pizza Places in Hyderabad

Discover the top 10 pizza places in Hyderabad that will satisfy your cravings for delicious, cheesy goodness. From authentic Italian flavors to unique local twists, these pizza joints offer a diverse range of mouthwatering options. Indulge in a slice of perfection at Hyderabad’s finest pizzerias, where quality ingredients, expert craftsmanship, and a cozy ambiance combine to create an unforgettable dining experience. Don’t miss out on these culinary gems – explore the best pizza places in Hyderabad today!

10 Best Burger in Tabuk (Saudi Arabia)

Discover the mouthwatering delights of Tabuk, Saudi Arabia with our list of the top 10 best burgers in town. From juicy beef patties to flavorful toppings, these burger joints offer an unforgettable culinary experience. Savor the perfect blend of quality ingredients and expert craftsmanship, as you embark on a gastronomic adventure in Tabuk. Whether you’re a local or a visitor, these burger hotspots are not to be missed. Check out our guide and treat your taste buds to the best burgers Tabuk has to offer