گارلک ویجی ٹیبل کباب

Home » Recipes » Urdu Recipes » گارلک ویجی ٹیبل کباب
Garlic Vegetable Kebab

اجزا

 

  • گاجر دو عدد
  • شملہ مرچ دو عدد
  • پیاز دو عدد
  • ٹماٹر دو عدد
  • ذُکینی یا ترئی ایک عدد
  • پھول گوبھی ایک عدد
  • بند گوبھی ایک عدد
  • بینگن ایک عدد
  • لہسن کے جوے بارہ عدد
  • انڈہ ایک عدد
  • تیل آدھی پیالی
  • کارن فلار دو کھانے کے چمچ
  • میدہ ایک کھانے کا چمچ
  • سویا ساس ایک کھانے کا چمچ
  • ہاٹ ساس ایک کھانے کا چمچ
  • کُٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • اسکیورز حسب ضرورت

ترکیب

 

  • تمام سبزیوں کو چوکور ٹکڑے یعنی کیوب کاٹ لیں۔
  • لہسن کے جوے سے نمک تک تمام اجزا بلینڈ کر کے سبزیاں اس میں مرینیٹ کر لیں۔
  • اسکیورز میں سبزیاں پرو لیں۔
  • گرل یا بیک کر لیں۔
  • گارلک ویجی ٹیبل کباب تیار ہے۔
  • سویٹ اینڈ سار ڈِپ کے ساتھ پیش کریں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Puri

پوری

اجزا   میدہ ایک کپ آٹا ایک کپ نمک آدھا