اجزا
- کریم دو پیکٹ
- (چینی دو چائے کے چمچ (پسی ہوئی
- کیلے چھ عدد
- فروٹ کوکٹیل ایک ٹن
- سبز جیلی ایک پیکٹ
- ریڈ جیلی ایک پیکٹ
- (کھوپرا حسب ضرورت (پسا ہوا
ترکیب
- یک پیالے میں کریم، چینی، کیلے، فروٹ کوکٹیل، آدھی سبز جیلی، آدھی ریڈ جیلی اور کھوپرا ڈال کر مکس کر لیں۔
- اب اس کو ڈش آؤٹ کر لیں۔
- گارنش کے لیے باقی سبز جیلی اور ریڈ جیلی ڈال دیں اور ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔