Search

ڈینس ہاٹ چاکلیٹ

Home » Recipes » Urdu Recipes » ڈینس ہاٹ چاکلیٹ
Dense Hot Chocolate

اجزا

 

  • ملک چاکلیٹ 75گرام
  • دودھ ایک کپ
  • تیل آدھا چائے کا چمچ
  • دار چینی پاؤڈر چوتھائی چائے کا چمچ
  • چینی دو کھانے کے چمچ

ترکیب

 

  • ایک دیگچی میں پانی گرم کریں اور اس کے اوپر شیشے کا باؤل رکھیں جو دیگچی کے پیندے کو نہ لگے (ڈبل بوائلر)
  • ملک چاکلیٹ کے رف ٹکڑے کرکے باؤل میں ڈالیں، تیل بھی شامل کریں اسے پگھلا لیں۔
  • اب اس میں دار چینی پاؤڈر مکس کرکے آہستہ آہستہ دودھ شامل کرتے جائیں اور پکائیں۔ وائن گلاس میں ڈال کے سرو کریں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography