چکن ود سبزی

Home » Recipes » Urdu Recipes » چکن ود سبزی
Chicken with Sabzi

اجزا

 

  • (چکن چھ عدد (بریانی کٹ
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (بُھنا اور کٹا ہوا
  • (زیرہ ایک کھانے کا چمچ (بُھنا ہوا
  • ہری مرچ کا پیسٹ چار چائے کے چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • تیل تلنے کے لیے حسب ضرورت
  • مٹر ایک کپ
  • گاجر ایک کپ
  • آلو ایک کپ
  • پھول گوبھی ایک کپ
  • مکھن دو کھانے کے چمچ

ترکیب

 

  • ہلے چکن میں دھنیا، زیرہ، ہری مرچ کا پیسٹ، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک اور سرکہ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکالیں۔
  • جب پانی خشک ہو جائے اور اس میں آدھا کپ تیل شامل کریں اور مٹر، گاجر، آلو، پھول گوبھی اور مکھن ڈال کر دس منٹ دَم پر رکھ دیں۔

 

 

You May Like

Bateer Pulao Chef Gulzar

Twitter @ChefGulzarHussa Instagram @Chefgulzar Facebook page www.facebook.com/chefgulzarrecipes For Business inquiries:

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography