Search

پراٹھا نان

Home » Recipes » Urdu Recipes » پراٹھا نان

اجزا

 

  • قیمہ دو سو پچاس گرام
  • (پیاز ایک عدد (باریک کٹا ہوا
  • انڈا ایک عدد
  • (ہری مرچ چار عدد (باریک کٹی ہوئی
  • لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • لال مرچ پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ضرورت
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • (دھنیا حسب ضرورت (کٹا ہوا
  • پیز ڈو دو عدد نان کے لئے
  • گھی حسب ضرورت

ترکیب

 

  • قیمہ میں لہسن پیسٹ، لیموں کا رس، نمک، لال مرچ، ہری مرچ، ہرا دھنیا اور پیاز ڈال کر مکس کرلیں۔
  • اب گوندھی ہوئی ڈو کے پیڑے بنا لیں اور رول کرکے روٹی کی طرح بیل لیں۔
  • اب بیلی ہوئی روٹی پر برش کی مدد انڈا لگائیں اور پھر اوپر قیمے والا مکسچر ڈال دیں۔
  • پھر دوسری بیلی ہوئی روٹی اس کے اوپر رکھ دیں اور کناروں کو بند کردیں۔
  • اب باقی ڈو کے ساتھ ب ایسا ہی کریں۔
  • پھر اوون میں دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر بارہ سے پندرہ منٹ کے لئے بیک کرلیں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Chicken Roast

چکن روسٹ

اجزا   چکن ایک عدد ﴿کھال والی ووسٹر ساس چار