Search

پائین ایپل اپ سائیڈ ڈاون کیک

Home » Recipes » Urdu Recipes » پائین ایپل اپ سائیڈ ڈاون کیک
Pineapple Upside Down Cake

اجزا

 

  • پائین ایپل 2 ٹن
  • سوئیٹ کارن 115 گرام
  • لہمن زیسٹ 2
  • براون شوگر 55گرام
  • کاسٹر شوگر 225 گرام
  • بادام کٹے ہوے 115 گرام
  • انڈے 3
  • مکھن 300 گرام
  • کریم تازہ حسب ضرورت

ترکیب

 

  • سانچے کو مکھن سے گریس کر لیں اور ایک پین میںمکھن اور براون شوگر ڈال کر پگھلا لیں۔
  • اور اس سیرپ کو سانچے کی تہہ میں بچھا لیں۔
  • ٹھنڈا ہونے رکھ دیں اور اوون کو پری ہیٹ کر لیں 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر۔
  • ایک پین میں کارن کو پانی کے ساتھ اُبلنے رکھ دیں گاڑھا ہونے پر ٹھنڈا کر لیں ۔
  • ایک باول میں بچا ہوا مکھن اور کاسٹر شوگر ڈال کر بیٹ کریں۔
  • لیمن زیسٹ، کٹے ہوے بادام، سویٹ کارن کا آمیزہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
  • ایک اور باول میں کریم ڈال کر پھینٹ لیں اور سانچے میں بچھا کر اوپر دوسرے باول کاآمیزہ ڈال دیں۔
  • پائین ایپل رکھ کر اوون میں 45 منٹ بیک کر لیں۔
  • تیار ہونے پر کریم اور پائیں ایپل سے سجاوٹ کر لیں کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کر لیں اور پیش کریں۔

 

 

You May Like

1564817850 maxresdefault

Fried Chana Dal by Tarla Dalal

Fried Chana Dal, Recipe Link : https://www.tarladalal.com/Fried-Chana-Dal-Savoury-Jar-Snack-42424r ——————————————————————- Tarla …

10 Best Pizza Places in Mecca (Saudi Arabia)

Discover the top 10 pizza places in Mecca, Saudi Arabia, offering a heavenly blend of authentic flavors and irresistible toppings. From traditional classics to innovative creations, indulge in a slice of perfection at these renowned pizzerias. Savor the exquisite taste of Mecca’s finest pizzas and embark on a culinary journey like no other. Plan your next pizza adventure today!

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Tikka Samosa

تکہ سموسہ

اجزآ چکن بریسٹ دو عدد لیموں کا رس دو کھانے