Search

وہیٹ کریکرز

Home » Recipes » Urdu Recipes » وہیٹ کریکرز
Wheat Crackers

اجزا

 

  • آٹا دو کپ
  • میدہ آدھا کپ
  • نمک تین چوتھائی چائے کا چمچ
  • تیل ایک تہائی کپ
  • پانی ایک کپ
  • نمک چھڑکنے کے لیے

ترکیب

 

  • اوون کو پہلے سے ایک سو پچہتر ڈگری سینٹی گریڈ تک گرم کرلیں۔
  • الگ سے ایک پیالے میں آٹا، میدہ اور نمک ڈال کر مکس کر لیں۔
  • اس کے بعد پانی اور تیل شامل کرکے اچھی طرح بیٹ کر لیں۔
  • تمام آمیزہ اچھی طرح مکس ہو جائے تو ڈو کی طرح گوندھ لیں۔
  • اس کے بعد ایک سطح پر تھوڑا سا میدہ چھڑک کر ڈو کو بہت پتلا بیل لیں۔
  • اب اسے اٹھا کر ایک بیکنگ شیٹ پر پھیلا دیں۔
  • پھر چھری کی مدد سے اس پر چوکور نشانات لگائیں۔
  • پھر ہر کریکر پر کانٹے کی مدد سے سوراخ کر لیں، آخر میں تھوڑا سا نمک چھڑک کے پہلے سے گرم اوون میں پندرہ سے بیس منٹ بیک کر لیں۔
  • گولڈن براؤن اور کرسپی ہو جائیں تو اوون سے نکال کر الگ الگ کر لیں۔

 

 

You May Like

1565267297 maxresdefault

Tawa Kaleji

Twitter @ChefGulzarHussa Instagram @Chefgulzar Facebook page www.facebook.com/chefgulzarrecipes For Business inquiries:

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Tikka Samosa

تکہ سموسہ

اجزآ چکن بریسٹ دو عدد لیموں کا رس دو کھانے