Search

منڈی

Home » Recipes » Urdu Recipes » منڈی
Mutton with Rice Mandy

اجزا

 

  • مٹن 1کلو
  • چاول 2 کپ
  • گاجر 2عدد کدو کش کی ہوئی
  • شملہ مرچ 2 عدد
  • زیتون کا تیل 4 کھانے کے چمچ
  • بادام ½ کپ
  • چکن کی یخنی 4 کپ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • سبز الائچی 4 عدد
  • لونگ 4 عدد
  • کالی مرچ 10 عدد
  • جائفل 1 چٹکی
  • تیز پتے 2 عدد
  • سونٹھ 1 چائے کا چمچ
  • اچاری لیموں 4 عدد

ترکیب

 

  • مندی مصالحہ بنانے کے لیے جائفل، تیز پتے، سونٹھ، کالی مرچ اور لونگ کو پلینڈر میں ڈال کر پیس لیں۔
  • 1 پیالے میں مندی کا مصالحہ لے کر اسمیں اچاری لیموں، تیل 2 کھانے کے چمچ اور 1 کپ پانی اور نمک ڈال کر ایلومونیم فوائل سے اچھی طرح پیک کر دیں۔
  • اب اوون میں 40 منٹ تک بیک کر لیں پھر اوون سے نکال کر شوربا خشک ہونے تک پکائیں۔
  • اب ایک کوئلہ گرم کر کے اس کے درمیان میں رکھ دیں اور کوئلے پر تھوڑا سا آئل ڈال کر اسے ڈھکن سے ڈھک دیں۔
  • ایک پین میں تیل گرم کر کے اس میں چکن یخنی ڈال کر اُبال لیں، اور پھر مندی مصالحہ بچا ہوا شامل کر دیں۔
  • اب اس میں نمک اور چاول شامل کر کے 5 منٹ تک پکائیں تھوڑی دیر بعد شملہ مرچ اور گاجر شامل کر کے دم پر رکھ دیں۔
  • تیار ہونے پر ایک پلیٹ میں چاول نکال کر اس پر تیار مٹن رکھ کر بادام سے گارنش کر لیں اور سروء کر دیں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Tikka Samosa

تکہ سموسہ

اجزآ چکن بریسٹ دو عدد لیموں کا رس دو کھانے