Search

لاہوری چنا چاٹ

Home » Recipes » Urdu Recipes » لاہوری چنا چاٹ
Lahori Chana Chaat

اجزآ

  • (کابلی چنے دو سو پچاس گرام ﴿اُبلے ہوئے
  • (آلو ایک کپ ﴿کیوبز اور اُبلے ہوئے
  • (ہری مرچ چار عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (پیاز آدھا کپ ﴿باریک کٹی ہوئی
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • (زیرہ ایک کھانے کا چمچ ﴿بھنا اور کٹا ہوا
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (ٹماٹر ایک عدد ﴿باریک کٹا ہوا
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  • (املی کی چٹنی آدھا کپ ﴿تیار کی ہوئی
  • (پاپڑی ایک کپ ﴿کچلی ہوئی

ترکیب

  1. ایک پیالے میں کابلی چنے، آلو ، ہری مرچ، پیاز، لیموں کا رس، چینی، زیرہ، پسی لال مرچ، کٹی لال مرچ، چاٹ مصالحہ، نمک، ٹماٹر اور ہرا دھنیا ڈال کر مکس کریں۔
  2. اب اس پر ہرا دھنیا، املی کی چٹنی اور پاپڑی ڈال کر سرو کریں۔

You May Like

Chicken Roll 2

چکن رول

اجزا :فلنگ کے لئے (چکن تین سو گرام (بغیر ہڈی

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Tikka Samosa

تکہ سموسہ

اجزآ چکن بریسٹ دو عدد لیموں کا رس دو کھانے