تِل والی تلی ہوئی مرغی

Home » Recipes » Urdu Recipes » تِل والی تلی ہوئی مرغی
Fried Sesame Chicken

اجزا

 

  • مرغی کے سینے آدھا کلو
  • (انڈہ ایک عدد (پھینٹا ہوا
  • (میدہ ایک پیالی (چھنا ہوا
  • سیفد تِل چھپن گرام
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • سویا ساس ایک کھانے کا چمچ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • تیل تلنے کے لیے

ترکیب

 

  • مرغی کے سینے کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔
  • ایک پیالے میں مرغی کے ٹکڑے، نمک اور سویا ساس لگا کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں۔
  • میدے میں نمک، لال مرچ، کالی مرچ اور تِل ملا لیں۔
  • فرائنگ پین میں تیل گرم کریں۔
  • مرغی کے ٹکڑوں کو پہلے انڈے میں پھر میدے میں لپیٹ کر فرائنگ پین میں شامل کریں۔
  • پھر دونوں جانب سے تَل کر جاذب کاغذ پر نکال لیں۔
  • مزیدار مرغی گرما گرم پیش کریں۔

 

 

You May Like

bun kabab

Best Places To Have Bunkabab

Bun kababs are one of Karachi’s major roadside attractions. They are the quickest, the cheapest and the tastiest snack one can enjoy in the fast-paced city. 

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

pms juice

P.A.M. Juice

Blend pineapple, apples, mint leaves, and lime juice together in a blender until smooth. Add water, if desired, or strain to reach desired consistency.