Search

تندوری چرغہ

Home » Recipes » Urdu Recipes » تندوری چرغہ
Tandoori Chargha

اجزا

  • :چرغہ کے لئے
  • (چکن ایک کلو (ثابت
  • (دہی آدھا کپ (پانی نکلا ہوا
  • (تندوری مصالحہ تین کھانے کے چمچ (ثابت
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • :تندوری مصالحہ کے لئے
  • نمک ایک کھانے کا چمچ
  • (گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  • (لال مرچ تین کھانے کے چمچ (پسی ہوئی
  • اورنج ریڈ کلر آدھا چائے کا چمچ
  • (دھنیا تین کھانے کے چمچ (بھنا اور پسا ہوا
  • (سونف دو کھانے کے چمچ (بھنی اور پسی ہوئی
  • (سفید زیرہ دو کھانے کے چمچ (ثابت اور بھنا ہوا

ترکیب

 

  • تندوری مصالحہ کے لیے: بلینڈر میں نمک، گرم مصالحہ، لال مرچ، اورنج ریڈ کلر، دھنیا، سونف اور سفید زیرہ ڈال کر باریک پیس لیں اور بوتل میں بھر کر استعمال کریں۔
  • چرغہ کے لیے: چکن پر کٹ لگا دیں۔
  • پھر ایک پیالے میں دہی، تیار کیا ہوا تندوری مصالحہ، نمک، لیموں کا رس، سرکہ، ادرک لہسن کا پیسٹ اور تیل ڈال کر مکس کرلیں۔
  • اب چکن کو اس مکسچر میں دو گھنٹے کے لیے میری نیٹ کر لیں۔
  • پھر اسے پین میں ڈال کر ہلکی آنچ پر چکن کے گلنے تک پکالیں۔

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Tikka Samosa

تکہ سموسہ

اجزآ چکن بریسٹ دو عدد لیموں کا رس دو کھانے