Search

بیف فرینک پیزا

Home » Recipes » Urdu Recipes » بیف فرینک پیزا
Beef Frank Pizza

اجزا

  • ڈو کے لئے
  • میدہ آدھا کلو (چھنا ہوا) (Refined flour ½ kg sieved)
  • سُوکھا ہوا دودھ دو کھانے کے چمچ (Milk powder 2 tbsp)
  • خمیر تین کھانے کے چمچ (Yeast 3 tbsp)
  • چینی ایک کھانے کا چمچ (Sugar 1 tbsp)
  • انڈہ ایک عدد (پھینٹا ہوا) (Egg 1 beaten)
  • نمک ایک چائے کا چمچ (Salt 1 tsp)
  • تیل ایک چائے کا چمچ (Oil 1 tsp)
  • ساس کے لیے:
  • ٹماٹر آدھا کلو (چوپ کئے ہوئے) (Tomatoes ½ kg chopped)
  • پیاز ایک عدد (چوپ کی ہوئی) (Onion 1 chopped)
  • لہسن ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا) (Garlic paste 1 tsp)
  • اوریگانو آدھا چائے کا چمچ (Oregano ½ tsp)
  • نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)
  • تیل حسبِ ضرورت (Oil as required)
  • ٹاپنگ کے لیے:
  • بیف ساسیجز چھ عدد (لمبائی میں کئے ہوئے) (Beef sausages 6 cut lengthwise)
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی) (Black pepper 1tsp crushed)
  • چلی گارلک ساس چار کھانے کے چمچ (Chilli-garlic sauce 4 tbsp)
  • شملہ مرچ چار عدد (لمبائی میں کٹی ہوئی) (Capsicums 4 cut lengthwise)
  • ہری مرچ چھ عدد (لمبائی میں کٹی ہوئی) (Green chillies 6 cut lengthwise)
  • کالے زیتون بارہ عدد (گول کٹے ہوئے) (Black olive 12 cut round)
  • پیاز دو عدد (لمبائی میں کٹی ہوئی) (Onion cut lengthwise)
  • موزریلا پنیر دو سو پچاس گرام (کدوکش) (Mozzarella cheese 250 grams grated)

ترکیب

 

  • نیم گرم پانی میں خمیر بھگو (soak) دیں۔
  • ایک پیالے (bowl) میں آٹے کے تمام اجزاء اور خمیر ملاکر (mix) گوندھ لیں اور اسے آدھے گھنٹے (half hour) کے لیے رکھ دیں۔
  • ساس بنانے کے لئے ایک فرائنگ پین (frying pan) میں تیل گرم (heat) کرکے پیاز سنہری (golden) کریں۔
  • اس میں ٹماٹر، لہسن اور نمک ڈال کر پکائیں (cook)۔
  • جب ٹماٹر نرم ہو جائیں تو اوریگانو (oregano) چھڑک کر چولہے سے اُتار لیں۔
  • پیزا ساس (pizza sauce) تیار (ready) ہے۔
  • پیزا (pizza) کے آٹے کو بیل کر پیزا پین ( pizza pan) پر پھیلائیں، اس کے اُوپر ساس (sauce) اور ٹاپنگ کے اجزاء کی تہہ لگا دیں۔
  • پیزا پین (pizza pan) کو پہلے سے گرم اوون (heat oven) میں دو سو ڈگری (two hundred degree) پر بارہ منٹ (twelve minute) پکا (bake) کر نکال لیں۔

 

You May Like

SquareFit 20191010 15472540 1

Beef Cheesy Burgers

Beef Cheesy Burger💕 Recipe in English: Ingredients:For  sauce– Jalapenos (pickled) 

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography