Search

اچاری پنیر

Home » Recipes » Urdu Recipes » اچاری پنیر
Achari Paneer

اجزا

 

  • کوٹیج چیز تین سو گرام
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • رائی دانہ ایک چائے کا چمچ
  • سونف ایک کھانے کا چمچ
  • میتھی دانہ ایک چٹکی
  • کلونجی آدھا چائے کا چمچ
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • ہری مرچ تین سے چار عدد
  • (پیاز دو عدد (باریک کٹی ہوئی
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (ادرک ایک انچ کا ٹکڑا (باریک کٹی ہوئی
  • (لہسن کے جوئے چار سے پانچ عدد (باریک کٹا ہوا
  • دہی آدھا کپ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • کھٹائی آدھا چائے کا چمچ

ترکیب

 

  • ایک پین میں تیل گرم کرکے سونف، رائی دانہ، میتھی دانہ، کلونجی اور زیرہ ڈال کر کڑکڑالیں۔
  • اب ہری مرچ اور پیاز ڈال کر گولڈن براؤن کر لیں۔
  • پھر ہلدی، ادرک اور لہسن ڈال کر پکائیں۔
  • ساتھ ہی دہی ڈال کر مکس کر لیں۔
  • آخر میں نمک اور کھٹائی دیں۔
  • اب کوٹیج چیز کے کیوبز ڈال کر سرو کریں۔

 

 

You May Like

IMG 20190726 233257

Chapli kabab

NATIONAL FOODS Chapli Kabab recipe     INGREDIENTS Beef mince½ kg

1594028598 maxresdefault

3 Quick Veg Sandwich Recipes by Tarla Dalal

3 Quick Veg Sandwich Recipes, Recipes Links : https://www.tarladalal.com/Cucumber-Cheese-Sandwich-(-Tiffin-Treats)-40340r https://www.tarladalal.com/Chutney-Sandwich-Green-Chutney-Sandwich-Roadside-Recipe-41919r

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography