Search

اسٹر فرائی ویجیٹیبل

Home » Recipes » Urdu Recipes » اسٹر فرائی ویجیٹیبل
Stir Fried Vegetables

اجزا

 

  • پیاز چھوٹا ایک عدد (باریک کٹا ہوا) (Onion 1 small chopped)
  • مارو کدو آدھا (باریک کٹا ہوا) (Ash gourd ½ thinly sliced)
  • گاجر ایک عدد (کٹی ہوئی) (Carrot 1 thinly sliced)
  • ادرک ایک کھانے کےچمچ (باریک کٹے ہوئے) (Ginger 1 tbsp thinly sliced)
  • ہری شملہ مرچ آدھا کپ (کٹی ہوئی) (Capsicum ½ cup sliced)
  • چینی ڈیڑھ کھانے کا چمچ (Sugar 1 ½ tbsp)
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ (Vinegar 2 tbsp)
  • سویا ساس ایک کھانے کا چمچ (Soya sauce 1 tbsp)
  • سیسیمی سیڈ آئل دو کھانے کے چمچ (Sesame seed oil 2 tbsp)
  • چکن سٹاک ایک تہائی کپ (Chicken stock 1/3 cup)
  • کارن فلور پیسٹ ایک چائے کا چمچ (Corn flour paste 1 tsp)
  • اوسٹر ساس دو کھانے کے چمچ (Oyster sauce 2 tbsp)
  • آئل تین کھانے کے چمچ (Oil 3 tbsp)

ترکیب

  • ایک پیالے میں سرکہ، چینی، سویا ساس، سیسیمی سیڈ آئل، اوسٹر ساس اور چکن سٹاک ڈال کر مِکس (mix) کریں۔
  • اب اس مکسچر ساس کو الگ رکھ دیں۔
  • ایک گلاس میں ایک کھانے کا چمچ ٹھنڈے پانی میں کارن فلور ڈال کر اچھی طرح مِکس (mix) کریں۔
  • اب چولہا جلا کر تیز آنچ (direct heat) پر پین کو تیس سیکنڈ (30 sec)کےلئے گرم کریں۔
  • اور پھر آنچ ہلکی (low heat) کردیں۔
  • اب پین میں دو کھانے کے چمچ آئل ڈال دیں اور اس میں پیاز ڈال کرتھوڑا سا فرائی (fry) کریں۔
  • اب اس مں مارو کدو، گاجر، ادرک، شملہ مرچ ڈال کر دو منٹ (2 mins)کے لئے فرائی (fry) کریں۔
  • اب اس میں تمام ساس کا مکسچر ڈال دیں۔ اور مزید ایک منٹ (1 min)تک پکائیں۔
  • اب اس میں کارن فلور (corn flour) کا پیسٹ ڈال کر اس کو تھوڑا گاڑھا ہونے تک پکائیں۔  مزے دار اسٹر فرائڈ ویجیٹیبل تیار ہے۔

 

You May Like

kiwi 1

What’s in Season – Kiwi

Kiwi is no ordinary fruit, both in terms of the way it looks as   well as it’s nutritional content. The kiwi fruit is a small fruit approximately 3 inches long and weighing about four ounces. The vibrant green slices specked with little     black seeds have always worked wonders in sprue icing up desserts and fruit bowls. The refreshing flavor makes it a favorite choice among fruits. 

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography