Search

سوجی کے بسکٹ

Home » Recipes » Urdu Recipes » سوجی کے بسکٹ
Semolina Biscuits

اجزا

 

  • مکھن پانچ سو گرام
  • آئسنگ شوگر پانچ سو گرام
  • سوجی پانچ سو گرام
  • میدہ تین سو گرام
  • انڈے تین عدد
  • بکنگ پا ؤڈر بیس گرام (دو سے ڈھائی چمچ)

ترکیب

 

  • اوون پری ہیٹ کرلیں۔
  • ایک باؤل میں مکھن اور آئسنگ شوگر لکڑی کے چمچ سے مکس کریں۔
  • پھر سوجی شامل کریں اس کے بعد انڈے مکس کریں۔
  • آخر میں بیکنگ پا ؤڈر اورمیدہ ڈال کے اچھی طرح مکس کریں کہ ملائم سا مکسچر بن جائے۔ پانچ منٹ کیلئے رکھ دیں۔
  • اس مکسچر کے چھوٹے چھوٹے بالز بنا کے بکنگ ٹرے میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر رکھیں۔
  • بارہ سے پندرہ منٹ تک بیک کریں۔
  • نوٹ ۔ مکسنگ کیلئے الیکٹرک مشین بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography