Search

بھنڈی دہی کے ساتھ

Home » Recipes » Urdu Recipes » بھنڈی دہی کے ساتھ
Okra with Yogurt

اجزا

 

  • بھنڈیاں آدھا کلو
  • کوکنگ آئل پانچ کھانے کے چمچ
  • کلونجی آدھا چائے کا چمچ
  • (سبز مرچ تین عدد ﴿کٹی ہوئی
  • پیاز ایک عدد
  • ہلدی پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (کوکونٹ دو چائے کے چمچ ﴿کدوکش کیا ہوا
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • دہی ڈیڑھ کپ
  • (ٹماٹر تین عدد ﴿کٹے ہوئے
  • (ہرا دھنیا تین کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا

ترکیب

 

  • بھنڈی کے دونوں سرے اُتار کر اسے دو حصوں میں کاٹ لیں۔
  • ایک پین میں آئل گرم کریں اور اس میں کلونجی، سبزمرچ اور پیاز گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں۔
  • ہلدی پاؤڈر، کوکونٹ اور نمک ڈال کر مزید ایک منٹ کے لیے پکائیں۔
  • اس میں بھنڈی ڈال کر تین سے پانچ منٹ کے لیے فرائی کریں۔
  • اب دہی اور ٹماٹر شامل کرکے بھنڈی کے گل جانے تک پکائیں۔
  • آخر میں ہرا دھنیا چھڑک کر مکس کرلیں۔
  • گرما گرم بھنڈیاں دہی کے ساتھ تیار ہیں چپاتی کے ساتھ سرو کریں۔

 

 

You May Like

1569485188 maxresdefault

Murgh Daal Masala

Twitter @ChefGulzarHussa Instagram @Chefgulzar Facebook page www.facebook.com/chefgulzarrecipes For Business inquiries:

Chef Giada De Laurentiis of Biography

Discover the culinary journey of Chef Giada De Laurentiis, renowned for her delectable Italian cuisine and vibrant personality. Explore her inspiring biography, filled with captivating stories, mouthwatering recipes, and her unwavering passion for all things food. Immerse yourself in the world of Chef Giada as she shares her secrets, influences, and the milestones that have shaped her remarkable career. Get ready to savor an unforgettable experience as you delve into the life and legacy of this extraordinary culinary icon.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography