اجزا
- (پاپڑ دو سے تین عدد ﴿درمیانے
- تیل ایک کھانے کا چمچ
- زیرہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
- رائی دانہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
- (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
- دہی ایک کھانے کا چمچ
- ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
- پانی ایک کپ
- نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
- (ہرا دھنیا ایک چائے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
ترکیب
- ایک پین میں تیل گرم کرکے زیرہ اور رائی کو ڈال کر فرائی کرلیں۔
- پھر پسی لال مرچ، دہی، ہلدی، ایک کپ پانی، نمک ڈال کر پکائیں۔
- جب اُبال آجائے تو پاپڑ اور ہرا دھنیا ڈال کر تین سے چار منٹ کے لیے پکائیں اور چپاتی کے ساتھ سرو کریں۔