Search

نان خطائی

Home » Recipes » Urdu Recipes » نان خطائی
Naan Khatai

اجزا

 

  • میدہ ایک کپ
  • نمک ایک چٹکی
  • بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • چینی آدھا کپ
  • الائچی تین سے چار عدد
  • گھی 1/3 کپ
  • پستہ ﴿موٹا کٹا ہوا﴾ حسب ضرورت

ترکیب

  1. ایک سو اسی 180 سینٹی گریڈ پر اوون گرم کرلیں

  2. الائچی باریک پیس لیں۔
  3. میدہ، نمک، بیکنگ پاؤڈر، چینی اور الائچی کو چھان کر مکس کر لیں اور گھی ملا کر گوندھ لیں۔
  4. پندرہ سے بیس منٹ بعد اس کے قدرے موٹے پیڑے بنا کر اس پر پستہ دبا کر لگا دیں۔
  5. گرم اوون پر تقریباً بیس منٹ تک بیک کریں۔  کرسپی نان خطائی تیار ہیں

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Tikka Samosa

تکہ سموسہ

اجزآ چکن بریسٹ دو عدد لیموں کا رس دو کھانے