بھیل پوری

Home » Recipes » Urdu Recipes » بھیل پوری
Bhelpuri

اجزا

 

  • پفڈ رائس تین کپ (Puffed rice 3 cups)
  • آلو ایک عدد (اُبلا ہوا) (Potatoes 1 boiled)
  • پاپڑی آٹھ عدد (کچلی ہوئی) (Papri 8 crushed)
  • سیو ایک کپ (Sev 1 cup)
  • املی کی چٹنی آدھا کپ (Tamarind chutney ½ cup)
  • چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ (Chat Masala 1 tsp)
  • لیموں کا رس ایک کھانے کے چمچ (Lemon juice 1 tbsp)
  • نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)
  • دھنیے کی چٹنی تین کھانے کے چمچ (Coriander chutney 3 tbsp)
  • کیری تین کھانے کے چمچ (چھلی اور کٹی ہوئی) (Raw mongo 3 tbsp peel and sliced)
  • ہرا دھنیا تین کھانے کے چمچ (باریک کٹا ہوا) (Coriander leaves 3 tbsp chopped)
  • پیاز چار کھانے کے چمچ (باریک کٹی ہوئی)

ترکیب

ایک پیالے (bowl) میں چاول، سیو(sev) ، پاپڑی، آلو، پیاز، کیری، ہرا دھنیا، املی کی چٹنی، دھنیے کی چٹنی، لیموں کا رس، نمک اور چاٹ مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مِکس (mix well) کرلیں اور فوراً سرو (serve immediately) کریں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Puri

پوری

اجزا   میدہ ایک کپ آٹا ایک کپ نمک آدھا