Search

آلو کی ترکاری

Home » Recipes » Urdu Recipes » آلو کی ترکاری
Aloo Ki Tarkari

اجزا

 

  • آلو ایک پاؤ
  • تیل حسب ضرورت
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (دھنیا ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • کلونجی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • ثابت لال مرچ چار عدد

ترکیب

 

  • پہلے آلوؤں کو پانی میں اُبال کر الگ رکھ دیں۔
  • اب ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں ہلدی، پسی لال مرچ، پسا دھنیا اور کلونجی ڈال کر بھون لیں۔
  • پھر اس میں ڈیڑھ کپ پانی شامل کرکے ایک اُبال آنے تک پکا لیں۔
  • اس کے بعد آلوؤں کو ہاتھ سے کچل کر اس میں شامل کریں اور پکا کر الگ رکھ دیں۔
  • اب اس پر ثابت لال مرچ کا تڑکا لگائیں اور نکال کر سرو کریں۔

 

 

You May Like

apple pie

Caramel Apple Bombs Recipe

Meanwhile, make glaze: mix together powdered sugar and cream in a medium bowl. When biscuits are out of the oven, drizzle with glaze and serve.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Tikka Samosa

تکہ سموسہ

اجزآ چکن بریسٹ دو عدد لیموں کا رس دو کھانے