ٹاکوز

Home » Recipes » Urdu Recipes » ٹاکوز
Tacos

اجزآ

  • میدہ آدھا کلو
  • چکن قیمہ ایک پاؤ
  • پیاز دو عدد
  • ٹماٹر دو عدد
  • کھیرا دو عدد
  • ہیلوپینو پیپر ایک سو گرام
  • کالے زیتون ایک سو گرام
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • تیل حسب ضرورت
  • نمک حسب ذوق

ترکیب

  1. ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز اور ادرک لہسن کا پیسٹ ساتے کر لیں۔
  2. پھر اس میں چکن کا قیمہ مکس کریں۔
  3. ساتھ ہی نمک، کالی مرچ پاؤڈر اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر بھونیں۔
  4. اس کے بعد پیالے میں نکال لیں۔
  5. پھر ایک پیالے میں میدہ، نمک، تیل اور پانی ڈال کر گوندھیں۔
  6. اب اس کے پیڑے بنا کر بیلن کی مدد سے بیل لیں اور گرم تیل میں فرائی کریں۔
  7. پھر اس میں قیمے کے مکسچر کی فلنگ کر لیں۔
  8. ساتھ ہی پیاز، ٹماٹر، کھیرا، ہیلوپینو پیپر، کالے زیتون اور اوپر سے قیمہ ڈال کر بند کر دیں۔
  9. سرونگ ڈش میں سرو کریں۔

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Maqlooba

مقلوبہ

اجزا   سیلا چاول آدھا کلو مٹن آدھا کلو ادرک

Balochi Mutton Lag

بلوچی ران

اجزا   (بکرے کی ران ڈیڑھ کلو (بغیر ہڈی سرکہ

10 Best Pizza Places in Lahore

Discover the top 10 pizza places in Lahore! Indulge in a culinary adventure as we unveil the city’s finest pizzerias. From authentic Italian flavors to unique local twists, these eateries offer a slice of heaven. Explore our list and satisfy your cravings for mouthwatering pizzas in Lahore.