اجزا
- انڈا ایک عدد
- تیل ایک کپ
- مسٹرڈ پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
- سرکہ ایک کھانے کا چمچ
- نمک آدھا چائے کا چمچ
- کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
- کاسٹر شوگر ایک چائے کا چمچ
ترکیب
- بلینڈر میں نمک، مسٹرڈ پیسٹ، کالی مرچ، کاسٹر شوگر شامل کر لیں۔
- پھر بلینڈ کرنا شروع کر دیں اور ساتھ ساتھ قطرہ قطرہ تیل شامل کرتے جائیں۔
- اب گاڑھا ہونے پر سرکہ اور تیل شامل کر کے بلینڈ کر کے تیار کر لیں۔