Search

پن ویل بسکٹس

Home » Recipes » Urdu Recipes » پن ویل بسکٹس
Pinwheel Biscuits

اجزا

 

  • مکھن پچھتر گرام
  • میدہ ایک سو پچاس گرام
  • کاسٹر شوگر اسی گرام
  • کوکو پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • انڈے کی زردی ایک عدد
  • ونیلا ایسنس آدھا چائے کا چمچ
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

ترکیب

  • مکھن اور چینی کو اچھی طرح سے بیٹ کر لیں۔
  • پھر اس میں ونیلا ایسنس شامل کریں اور ساتھ ہی انڈے کی زردی بھی شامل کر لیں۔
  • میدہ اور بیکنگ پاؤڈر چھان لیں اور چھنے ہوئے میدے کو مکھن میں مکس کر کے ڈو بنا لیں۔
  • اب اس ڈو کو دو حصوں میں تقسیم کر لیں، ایک ڈو میں کوکو پاؤڈر ملا دیں۔
  • اب ایک سفید والی ڈو کو بر پیپر پر رول کر لیں اور چاکلیٹ والا رول بھی بٹر پیپر پر رول کر لیں۔
  • پھر چاکلیٹ والے کو ونیلا رول پر پھیلا کر سوئس رول کی طرح رول کر لیں اور سخت ہونے کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔
  • تھوڑی دیر بعد فریزر سے نکال کر سلائس کاٹیں اور نمبر چار پر بیک کریں۔
  • پندرہ سے بیس منٹ کے لیے بیکنگ ٹرے پر رکھیں اور سرو کریں۔

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Goat’s cheese & caramelised onion frittata with a lemony green salad

فریٹاٹا

اجزا   تیل ایک کھانے کے چمچ (مشروم ایک کپ

10 Best Breakfast Places in Dammam (Saudi Arabia)

Discover the top 10 breakfast places in Dammam, Saudi Arabia, serving delectable morning delights. Indulge in a flavorful breakfast spread, ranging from traditional Arabic dishes to international favorites. Start your day right at these must-visit breakfast spots in Dammam.