Corn Chaat کارن چوٹ Recipe

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest
Share on telegram
Share on whatsapp
Share on email
Share on print

اجزاء:
سویٹ کارن 1.5(ڈیڑھ کپ)
لہسن پاؤڈر 1چائے کا چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
کارن فلور 4کھانے کے چمچ
کھانے کا تیل فرائی کے لئے
چاٹ کے اجزاء:
لال لوبیہ آدھا کپ
ہرا پیاز آدھا کپ
پیاز آدھا کپ
دھنیے کے پتے آدھا کپ
سبز مرچ 1-2عدد(آپشنل)
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ 1چوتھائی چائے کا چمچ
چِلی ساس 1چائے کا چمچ (آپشنل)
لیموں کا رس 1چائے کا چمچ

ترکیب:
ایک پین می
zں سویٹ کارن، لہسن پاؤڈر، نمک ، کالی مرچ اور کارن فلور ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب درمیانی آنچ پر کارن فلور کوٹ کئے ہوئے سویٹ کورن کو 6-8منٹ فرائی کر لیں۔
ایک باؤل میں فرائی کئے ہوئے سویٹ کارن ،لال لوبیہ ، ہرا پیاز ، دھنیے کے پتے ، ہری مرچیں، نمک ، کالی مرچ اور چِلی ساس اور لیموں کا رس ڈال کر
اچھی طرح مکس کر لیں۔

تیاری کا وقت :

5 منٹ

پکانے کا وقت :

10-12 منٹ

افراد :

افراد 2

Gola Kabab

Gola Kabab Recipe

اجزا ء ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ دھنیا پاؤڈر