Chicken Roast چکن روسٹ Recipe

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest
Share on telegram
Share on whatsapp
Share on email
Share on print

اجزاء

  • چکن ایک عدد ﴿کھال والی
  • ووسٹر ساس چار کھانے کے چمچ
  • ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • لیموں دو عدد
  • پیاز ایک عدد
  • ہرا پیاز ایک عدد ﴿پتے کاٹ لیں﴾
  • ادرک ایک ٹکڑا ﴿درمیانہ سائز﴾
  • لہسن تین سے چار جوے
  • دار چینی پائوڈر آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • سفید مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل حسب ضرورت

ترکیب

  1. ووسٹر ساس، ادرک، لہسن، لیموں کا جوس، دار چینی پائوڈر، کالی مرچ، سفید مرچ اور نمک ایک پیالے میں ڈال کر آمیزہ تیار کر لیں۔
  2. یہ آمیزہ چکن پر اچھی طرح سے اندر اور باہر ہاتھ سے مل دیں۔
  3. اس کے بعد ہرا پیاز، عام پیاز، ادرک ﴿ایک درمیانی ٹکڑا﴾ اور لہسن کے چار جوے یہ سب باریک کر کے چکن کے اندر بھر دیں۔
  4. اس کے بعد تھوڑا تیل چکن پر مل دیں اور اس چکن کو سلور فوائل میں لپیٹ کر اُوون میں رکھ دیں اور اوون کا درجہ حرارت ایک سو اسی سینٹی گریڈ ہونا چاہیے۔
  5. چالیس سے پینتالیس منٹ کے بعد آپ کا چکن روسٹ تیار ہے۔
  6. یہ چکن چائنیز اسٹائل کی مقبول تین چکن ہے۔
  7. سلاد کے پتوں پر کٹے ہوئے لیموں، کھیرے اور ٹماٹر سجا کر رائتے یا چلی ساس کے ساتھ پیش کریں۔
  8. شیف ذاکر ٹپ:آمیزہ لگانے سے پہلے چکن کو آدھا گھنٹہ فریج میں رکھ دیں تو جلد ہی پک جائے گی۔
Italian Chicken 5621

Italian Chicken Recipe

In bowl mix together garlic, lemon juice, black pepper, corn flour, rose merry, oregano, parsley, brown sugar and salt. Marinate chicken with the above mixture for 3 – 4 hours.

fish 1

Fish Kababs Recipe

Put all masala into the chopper and chop it well. Now make patty from the batter. Pour oil into the pan and heat up. Now shallow fry it.

Untitled 1 5

Fish Manchurian Recipe

Now add 2 tbsp cooking oil in a pan, add chopped garlic in this oil and cook it for two minutes, add green chilies, ketchup, salt, white chili powder ( ½ tbsp), vinegar, soya sauce, Chinese salt, sugar and cook it for 5 minutes. Now add prepared Fish in this and cook it for 2 minutes. Your tasty Fish Manchurian is ready to serve. 

Badhazmi ka Totka In Urdu

Doston ajj hum apko batayenge Badhazmi ka Totka jis ke istemal se apka hazma aur Badhazmi bilkul thek ho jayegi Badhazmi ka Totka Gandum(wheat) ka