Balu Shahi بالو شاہی Recipe

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest
Share on telegram
Share on whatsapp
Share on email
Share on print
اجزاء
  • میدہ آدھا کلو
  • (گھی ایک سو پچھتر گرام (پگھلا ہوا
  • پانی سوا کپ
  • سوڈا ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • دہی دو چائے کے چمچ
  • امونیم ایک چوتھائی کا چمچ
  • بادام ایک سو گرام
  • پستہ ایک سو گرام
  • گھی فرائنگ کے لئے
  • :شیرہ کے لئے
  • چینی ایک کلو
  • پانی آدھا کلو

ترکیب

  1. ایک پیالے میں گھی، پانی، سوڈا، امونیم اور دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
  2. پھر اس میں میدہ شامل کردیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر اس کی ڈو بنا لیں۔
  3. ڈو کو زیادہ نرم نہ کریں۔
  4. ڈو کے پیڑے بنا لیں اوررو بنالیں اور پھر اس کے چھوٹے چھوٹے پیڑے کرلیں۔
  5. ہاتھوں کی مدد سے پیڑوں کو تھوڑا پتلا کرلیں۔
  6. ایک کڑاہی میں گھی کو گرم کرکے آنچ کو ہلکا کر دیں۔
  7. پیڑوں کو کڑاہی میں ڈال دیں۔
  8. جب یہ گولڈن براؤن ہوجائیں تو شیرہ میں ڈال دیں۔
  9. شیرہ جذب ہوجانے پر ڈش میں نکال کر پستہ اور بادام کے ساتھ گارنش کرکے سرو کریں۔
  10. شیرہ بنانے کے لئے:
  11. ایک پین لے کر اس میں چینی اور پانی ڈال کر چولہے پر گھلنے کے لئے رکھ دیں اور چمچ کی مدد سے مکس کریں۔
  12. دو منٹ ابال آنے کے بعد چولہے کو بند کردیں اور تھوڑا ٹھنڈا ہونے دیں۔
chef zakir 1

Zakir Qureshi

Indeed , One of the best chef not only in Pakistan but all across Asia and making Pakistani Flag proud is the One and Only Chef Zakir who was judging the Biggest culinary industry show…

Zakir’s Kitchen | 24 – 10 – 2019

DawnNews headlines, news stories, updates and latest news from Pakistan. Top political news, bulletins, talk shows, infotainment and much more. Subscribe to our channel DawnNews