نان ختائی اجزاء
دیسی گھی تین سو گرام
آئسنگ شوگر تین سو گرام
انڈے کی سفیدی ایک عدد
میدہ تین سو گرام
اِلائچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
پستہ پچھتر گرام
انڈے کی زردی ایک عدد
نان ختائی ترکیب
۔ایک برتن میں دیسی گھی لیں اور اس میں آئسنگ شوگر ڈا ل ملا لیں ۔
۔اب اس میں انڈے کی سفیدی ،میدہ ،اِلائچی پاؤڈٖر اور پستہ دال کر ملائیں اور دس منٹ کے لیے فریزرمیں رکھ دیں ۔
۔اب تیار کیے ہوئے مکسچر کی ختائی بنا لیں۔
۔اب خطائی پر انڈے کی زردی اور پستہ لگا کر 180ڈگری سینٹی گریڈ پر پندرہ سے بیس منٹ تک اوون بیک کر لیں ۔
آپکی مزیدار پستہ نان ختائی تیار ہے ۔
بنانے کا وقت : تیس منٹ افراد: چار عدد

BEST BIRCHER MUESLI | Jamie Oliver
This is a nutritious breakfast that is rammed with fruity