The Cook Book

Chocolaty Dates

chocolaty dates چاکلیٹی کھجور
Hiya! Today we will discuss about Chocolaty Dates

اجزاء

  • کھجور دس اونس
  • کریم دو اونس
  • چاکلیٹ چار اونس
  • (بادام دو اونس (ثابت، چھلکے اترے ہوئے

ترکیب

  1. کریم کو ہلکی آنچ پر گرم کریں اور پھر چولہے سے ہٹا کر اس میں چاکلیٹ شامل کرکے مکس کریں یہاں تک کہ چاکلیٹ پگھل جائے۔
  2. پھر اسے ٹھنڈا اور گاڑھا ہونے کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔
  3. کھجور کو کاٹ کر اُس میں سے گُٹھلی نکال دیں۔
  4. اب چاکلیٹ مکسچر کو پائپنگ بیگ میں ڈال کر کھجور میں بھریں۔
  5. پھر اوپر بادام رکھیں اور فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کرکے سرو کریں

Chocolaty Dates

Most Popular

Latest Recipes

Tikka Samosa تکہ سموسہ

Tikka Samosa

اجزاء چکن بریسٹ دو عدد لیموں کا رس دو کھانے