Chicken Cheese Paratha چکن پنیر پارا Recipe

Chicken Cheese Paratha Recipe
Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest
Share on telegram
Share on whatsapp
Share on email
Share on print

ڈو بنانے کے اجزاء
گندم کا آٹا 2 کپ
نمک ایک چٹکی
کھانے کا تیل 1 کھانے کاچمچ
نیم گرم دودھ حسبِ ضرورت

چکن فلنگ کے اجزاء
اُبلاچکن(ریشے) 300 گرام
ہری مرچ(چوپ) 2 عدد
نمک حسبِ ضرورت
گرم مصالحہ ایک چوتھائی کھانے کا چمچ
پیاز(درمیانی) 1 عدد
ہرا دھنیا 2کھانے کے چمچ
دھنیا پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ
لال مرچ کُٹی ہوئی 1کھانے کا چمچ
زیرہ(پاؤڈر) آدھا کھانے کا چمچ
چیڈر چیز(کدوکش) 4 کھانے کے چمچ
مزریلہ چیز(کدوکش) 4 کھانے کے چمچ

  • چکن فلنگ بنانے کے اجزاء
  • ایک برتن میں اُبلیہوئے چکن کے ریشے لیں اس میں ہری مرچ، نمک، گرم مصالحہ، پیاز، ہرا دھنیا، دھنیا پاؤڈر، لال مرچ کُٹی ہوئی اور زیرہ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
  • ڈو بنانے کی ترکیب
  • ایک برتن میں آٹا لیں اس میں نمک، کھانے کا تیل ڈال کر ملا لیں۔
  • اب اس میں دودھ ڈال کر گوندھ لیں اور 15-20 منٹ رکھ دیں۔
  • اب اس کا پیڑا بنا کر بیل لیں۔
  • اب اس پر تیار کی ہوئی چکن فلنگ ڈال کر پھیلا دیں۔
  • اب اس میں مزریلہ چیز، اور چیڈر چیز ڈال دیں۔
  • اب اس پر ایک اور پیڑا بیل کر کو بند کر دیں۔
  • اب اس کو توہ پر ڈال کر پکا لیں۔
  • آپکا مزے دار چکن چیز پراٹھہ تیار ہے۔

پکانے کا وقت :

30 Minutes

افراد :

2

Chicken Pie

Ingredients: 1 cup boiled chicken (shredded) 1 cup cabbage (shreded)

Chicken Pate

Ingredients: 3 chicken breasts, boneless 1/2 cup onions, finely chopped

Cheesy Biscuits

Ingredients: 1 package biscuits, refrigerated 1/2 stick butter, melted 1