Badami Seekh Kabab Recipe

Badami Seekh Kabab
Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on pinterest
Share on telegram
Share on whatsapp
Share on email
Share on print

بادامی سیخ کباب اجزاء
۔ بیف قیمہ 400گرام
۔ گُردے کی چربی 100گرام
۔ ہرا دھنیا 5گرام
۔ پودینہ 5گرام
۔ بادام کُٹے ہوئے 50گرام
۔ نمک حسبِ ذائقہ
۔ ہری مرچ دو عدد
۔ پیاز چوپ کی ہوئی آدھی
۔ لال مر چ کُٹی ہوئی ڈیڑھ کھانے کا چمچ
۔ ادرک چوپ کیا ہوا ایک کھانے کا چمچ
۔ گرم مصا لحہ آدھا چائے کاچمچ
۔ ہلدی ایک چائے کا چمچ
۔ دھنیا کُٹا ہوا ایک چائے کا چمچ
۔ زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
۔ کھانے کا تیل حسبِ ضرورت
بادامی سیخ کباب ترکیب
۔ ایک برتن میں بیف قیمہ لیں اور اس میں نمک، لال مرچ کُٹی ہوئی، ادرک، ہری مرچ،پیاز، چربی، گرم مصالحہ، ہرادھنیا،ہلدی،پودینہ،زیرہ دھنیا کُٹا ہوا اوربادام ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
۔ اب اس کو تیس منٹ تک فریج میں رکھ دیں۔
۔ اب سیخ پر ہلکا سا تیل لگا لیں اوراس پر کباب تیار کر لیں۔
۔ اب اس کو بار بی کیو کر لیں یا °230 سینٹی گریڈپر 15-20 منٹ اون بیک کر لیں۔
آپکے مزے دار بادامی سیخ کباب تیار ہیں۔
پکانے کاوقت: چالیس سے پچاس منٹ افراد : تین

Chicken Roll

Ingredients: Boiled chicken 250 gm Potatoes 3 Ginger garlic paste