The Cook Book

Badaam Ka Halwa

Badaam Ka Halwa
Hiya! Today we will discuss about Badaam Ka Halwa

اجزاء:
بادام (رات بھر بھگوئے،چھلکے اترے ہوئے) 1کپ
دودھ 1کپ
دیسی گھی 1چوتھائی کپ
چینی 1کپ
الائچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
خشک دودھ پاؤڈر آدھا کپ
مکھن 1کھانے کا چمچ
بادام چوپڈ 3-4(گارنش کے لئے)

بادام مکسچرترکیب:
ایک بلینڈر میں رات بھر بھگوئے( چھلکے اترے ہوئے )بادام اور دودھ ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
اب ایک پین میں دیسی گھی گرم کر کے اس میں بادام کا مکسچر ڈالیں اور گاڑھا کر لیں۔
پھر اس میں چینی ، الائچی پاؤڈراورخشک دودھ پاؤڈرڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب ایک دوسرے پین میں مکھن گرم کر کے کٹے ہوئے بادام ڈال کرروسٹ کریں اور حلوے پر گارنش کر دیں۔

تیاری کا وقت :

10 منٹ

پکانے کا وقت :

20 منٹ

افراد :

افراد 06-08

Badaam Ka Halwa

Most Popular

Latest Recipes

Thandai ccexpress

Thandai

Ingredients: 1/2 cup almonds 1 1/2 cup Milk 4 tablespoons

Arabian Mandi

Arabian Mandi Recipe

مندی مصالحہ کے اجزاء سوکھا دھنیا 10 گرام زیرہ 10گرام