The Cook Book

ہیش براؤن پوٹیٹو

Hash Brown Potato
Hiya! Today we will discuss about ہیش براؤن پوٹیٹو

اجزا

 

  • (آلو آدھا کلو (کدوکش اور اُبلے ہوئے
  • نمک حسب ذائقہ
  • سفید مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
  • (گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • کریم ایک کھانے کا چمچ
  • (ہری مرچ ایک عدد (کٹی ہوئی
  • (پیاز ایک عدد (کٹی، نمک اور پانی میں بھیگی ہوئی
  • پارسلے ایک کھانے کا چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ

ترکیب

 

  • ایک پیالے میں آلو، نمک، پسی سفید مرچ، گرم مصالحہ، کریم، ہری مرچ، پیاز اور پارسلے ڈال کر ہلکے ہاتھ سے مکس کر لیں۔
  • پھر اس کی ٹکیاں بنا لیں۔
  • اب تیل گرم کرکے ٹکیوں کو فرائی کر لیں۔
  • ہیش براؤن پوٹیٹو تیار ہیں۔

 

 

ہیش براؤن پوٹیٹو

Most Popular

Latest Recipes