The Cook Book

کھٹی میٹھی چنا چاٹ

726
Hiya! Today we will discuss about کھٹی میٹھی چنا چاٹ

اجزآ

  • (چنے دو سو پچاس گرام (رات بھر پانی میں بھیگے ہوئے
  • (آلو ایک کپ (ابلے، چھلے اور کٹے ہوئے
  • (ہرا دھنیا چار کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • (پیاز ایک کپ (کٹی ہوئی
  • (پاپڑی آدھا کپ (توڑ کے رکھی ہوئی
  • چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • (دہی ایک کپ (پھینٹی ہوئی
  • نمک آدھا کپ
  • :چٹنی کے لئے
  • املی کا رس ایک کپ
  • کھجور آٹھ عدد
  • گڑ دو کھانے کے چمچ
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • (لال مرچ چھ عدد (ثابت
  • کالا نمک آدھا چائے کا چمچ

ترکیب

  1. چٹنی کے لئے: ایک پین میں املی کا رس، کھجور، گڑ، چینی، لال مرچ پاؤڈر، نمک، چاٹ مصالحہ، ثابت لال مرچ اور کالا نمک ڈال کر پندرہ منٹ کے لئے پکائیں۔
  2. پھر ٹھنڈا کرکے بلینڈ کرلیں۔
  3. چاٹ کےلئے: ایک ڈش میں ابلے ہوئے چنے، آلو، تین چوتھائی کپ چٹنی اور پھر پھینٹا ہوا دہی اوپر ڈال دیں۔
  4. پھر باقی چٹنی ڈال کر اوپر پاپڑی، پیاز، دھنیا اور چاٹ مصالحہ ڈال دیں۔
  5. کھٹی میٹھی چنا چاٹ تیار ہے ٹھنڈی یا گرم سرو کریں۔

کھٹی میٹھی چنا چاٹ

Most Popular

Latest Recipes